تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
"جو بتلا رہا ہے " یعنی مال اور اولاد ۔ چنانچہ اس کافر کے دونوں بیٹے مسلمان ہوئے (کذا فی الموضح) یا یہ مطلب ہے کہ یہ چیزیں اس سے الگ کر لی جائیں گے قیامت میں اکیلا حاضر ہو گا نہ مال کام آئے گا نہ اولاد ساتھ دے گی۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں