مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 79

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كلا سنكتب ما يقول ونمد له من العذاب مدا

ہرگز نہیں۔ یہ جو کچھ کہتا ہے ہم اس کو لکھتے جاتے اور اس کے لئے آہستہ آہستہ عذاب بڑھاتے جاتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 79
  • پارہ 16
  • صفحہ 311

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. كَلَّا ۚہرگز نہیںkallā
  2. سَنَكْتُبُعنقریب ہم لکھ لیں گےsanaktubu
  3. مَاجوmā
  4. يَقُولُوہ کہتا ہےyaqūlu
  5. وَنَمُدُّاور ہم لمبا کریں گےwanamuddu
  6. لَهُۥاس کے لیےlahu
  7. مِنَسےmina
  8. ٱلْعَذَابِعذاب میں (سے)l-ʿadhābi
  9. مَدًّۭالمبا کرناmaddan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں