مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 101

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولما جاءهم رسول من عند الله مصدق لما معهم نبذ فريق من الذين اوتوا الكتاب كتاب الله وراء ظهورهم كانهم لا يعلمون

اور جب ان کے پاس الله کی طرف سے پیغمبر (آخرالزماں) آئے، اور وہ ان کی (آسمانی) کتاب کی بھی تصدیق کرتے ہیں تو جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی، ان میں سے ایک جماعت نے خدا کی کتاب کو پیٹھ پیچھے پھینک دیا، گویا وہ جانتے ہی نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 101
  • پارہ 1
  • صفحہ 15

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

رسول سے مراد حضرت محمد ﷺ اور مَا مَعَہُمْ سے مراد توریت اور کتاب اللہ سے بھی توریت مراد ہے ۔ یعنی جب رسول اللہ ﷺ تشریف لائے ۔ حالانکہ وہ توریت وغیرہ کتب کے مصدق تھے تو یہود کی ایک جماعت نے خود توریت کو پس پشت ایسا ڈال دیا کہ گویا جانتی ہی نہیں کہ یہ کیا کتاب ہے اور اس میں کیا کیا حکم ہیں۔ سو انکو جب اپنی ہی کتاب پر ایمان نہیں تو ان سے آگے کو کیا امید کی جائے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَمَّااور جبwalammā
  2. جَآءَهُمْآگیا ان کے پاسjāahum
  3. رَسُولٌۭایک رسولrasūlun
  4. مِّنْسےmin
  5. عِندِپاس سےʿindi
  6. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  7. مُصَدِّقٌۭجو تصدیق کرنے والا ہےmuṣaddiqun
  8. لِّمَاواسطے اس چیز کے جوlimā
  9. مَعَهُمْان کے پاس سےmaʿahum
  10. نَبَذَپھینک دیاnabadha
  11. فَرِيقٌۭایک گروہ نےfarīqun
  12. مِّنَسےmina
  13. ٱلَّذِينَان لوگوں میںalladhīna
  14. أُوتُوا۟جو دیئے گئےūtū
  15. ٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitāba
  16. كِتَـٰبَکتابkitāba
  17. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  18. وَرَآءَپیچھےwarāa
  19. ظُهُورِهِمْاپنے پیٹھوں کےẓuhūrihim
  20. كَأَنَّهُمْگویا کہ وہka-annahum
  21. لَانہیںlā
  22. يَعْلَمُونَوہ جانتےyaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں