مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 134

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

تلك امة قد خلت لها ما كسبت ولكم ما كسبتم ولا تسالون عما كانوا يعملون

یہ جماعت گزرچکی۔ ان کو اُن کے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمھارے اعمال (کا) اور جو عمل وہ کرتے تھے ان کی پرسش تم سے نہیں ہوگی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 134
  • پارہ 1
  • صفحہ 20

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہودیوں کو اور نصرانیوں کو یقین تھا کہ ماں باپ کے گناہوں میں اولاد گرفتار ہو گی اور ان کے ثواب میں بھی اولاد شریک ہو گی۔ سو یہ غلط ہے، اپنا کیا اپنے آگے آئے گا بھلا یا برا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. تِلْكَیہtil'ka
  2. أُمَّةٌۭایک امت تھیummatun
  3. قَدْتحقیقqad
  4. خَلَتْ ۖگزر گئیkhalat
  5. لَهَااس کے لئے وہlahā
  6. مَاجوmā
  7. كَسَبَتْکمایا اس نےkasabat
  8. وَلَكُماور تمہارے لئےwalakum
  9. مَّاجوmā
  10. كَسَبْتُمْ ۖکمائی کی تم نےkasabtum
  11. وَلَااورنہwalā
  12. تُسْـَٔلُونَتم سوال کئے جاؤ گےtus'alūna
  13. عَمَّااس کے بارے میں جوʿammā
  14. كَانُوا۟وہ تھےkānū
  15. يَعْمَلُونَوہ عمل کرتے تھےyaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں