سورہ بقرہ، آیت 146
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
الذين اتيناهم الكتاب يعرفونه كما يعرفون ابناءهم وان فريقا منهم ليكتمون الحق وهم يعلمون
جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے، وہ ان (پیغمبر آخرالزماں) کو اس طرح پہچانتے ہیں، جس طرح اپنے بیٹوں کو پہچانا کرتے ہیں، مگر ایک فریق ان میں سے سچی بات کو جان بوجھ کر چھپا رہا ہے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 286 میں سے آیت 146
- پارہ 2
- صفحہ 23
لفظ بہ لفظ
- ٱلَّذِينَوہ لوگ جوalladhīna
- ءَاتَيْنَـٰهُمُدی ہم نے انہیںātaynāhumu
- ٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitāba
- يَعْرِفُونَهُۥوہ پہچانتے ہیں اسےyaʿrifūnahu
- كَمَاجیسا کہkamā
- يَعْرِفُونَوہ پہچانتے ہیںyaʿrifūna
- أَبْنَآءَهُمْ ۖاپنے بیٹوں کوabnāahum
- وَإِنَّاور بےشکwa-inna
- فَرِيقًۭاایک گروہ (کے لوگ)farīqan
- مِّنْهُمْان میں سےmin'hum
- لَيَكْتُمُونَالبتہ وہ چھپاتے ہیںlayaktumūna
- ٱلْحَقَّحق کوl-ḥaqa
- وَهُمْحالانکہ وہwahum
- يَعْلَمُونَوہ جانتے ہیںyaʿlamūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي