تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی یہ اتمام نعمت اور تکمیل ہدایت تم پر ایسی ہوئی جیسی ابتداء میں تم پر یہ اتمام نعمت و ہدایت ہو چکی ہے کہ تم ہی سے ایک رسول ایسا بھیجا جو تم کو احکام خدا وندی سمجھا دے اور تم کو بری باتوں سے پاک کرے یعنی علمًا اور عملًا تم کو کامل بنا دے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں