مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 226

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٢٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

للذين يؤلون من نسائهم تربص اربعة اشهر فان فاءوا فان الله غفور رحيم

جو لوگ اپنی عورتوں کے پاس جانے سے قسم کھالیں ان کو چار مہینے تک انتظار کرنا چاہیئے۔ اگر (اس عرصے میں قسم سے) رجوع کرلیں تو خدا بخشنے والا مہربان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 226
  • پارہ 2
  • صفحہ 36

لفظ بہ لفظ

  1. لِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīna
  2. يُؤْلُونَجو قسم کھالیتے ہیںyu'lūna
  3. مِنسےmin
  4. نِّسَآئِهِمْاپنی بیویوںnisāihim
  5. تَرَبُّصُانتظار کرنا ہےtarabbuṣu
  6. أَرْبَعَةِچارarbaʿati
  7. أَشْهُرٍۢ ۖمہینےashhurin
  8. فَإِنپھر اگرfa-in
  9. فَآءُووہ رجوع کریں۔ وہ لوٹیںfāū
  10. فَإِنَّتو بیشکfa-inna
  11. ٱللَّهَاللہl-laha
  12. غَفُورٌۭبخشنے والاghafūrun
  13. رَّحِيمٌۭمہربان ہےraḥīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں