مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 31

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وعلم ادم الاسماء كلها ثم عرضهم على الملائكة فقال انبئوني باسماء هؤلاء ان كنتم صادقين

اور اس نے آدم کو سب (چیزوں کے) نام سکھائے پھر ان کو فرشتوں کے سامنے کیا اور فرمایا کہ اگر تم سچے ہو تو مجھے ان کے نام بتاؤ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 31
  • پارہ 1
  • صفحہ 6

لفظ بہ لفظ

  1. وَعَلَّمَاور سکھا دیئے اس نےwaʿallama
  2. ءَادَمَآدم کوādama
  3. ٱلْأَسْمَآءَنامl-asmāa
  4. كُلَّهَاسارے کے سارے / سب کے سبkullahā
  5. ثُمَّپھرthumma
  6. عَرَضَهُمْپیش کیا ان کوʿaraḍahum
  7. عَلَىاوپرʿalā
  8. ٱلْمَلَـٰٓئِكَةِفرشتوں کےl-malāikati
  9. فَقَالَپھر فرمایاfaqāla
  10. أَنۢبِـُٔونِىبتاؤ مجھ کوanbiūnī
  11. بِأَسْمَآءِنامbi-asmāi
  12. هَـٰٓؤُلَآءِان کے / ان سب کےhāulāi
  13. إِناگرin
  14. كُنتُمْہو تمkuntum
  15. صَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں