تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جب ایک ٹکڑا اس گائے کا اس کے مارا تو وہ بحکم الہٰی زندہ ہو گیا اور لہو زخم سے بہنے لگا اور اپنے قاتل کا نام بتا دیا جو اسی مقتول کے بھتیجے تھے۔ بطمع مال چچا کو جنگل میں لے جا کر مار ڈالا تھاپھر وہ ان کانام بتا کر گر پڑا اور مر گیا۔ یعنی اسی طرح زندہ کرے گا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن مردوں کو اپنی قدرت کاملہ سے اور اپنی قدرت کی نشانیاں تم کو دکھلاتا ہے کہ شاید تم غور کرو اور سمجھ لو کہ خدائے تعالیٰ مردوں کو زندہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں