مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 99

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد انزلنا اليك ايات بينات وما يكفر بها الا الفاسقون

اور ہم نے تمہارے پاس سلجھی ہوئی آیتیں ارسال فرمائی ہیں، اور ان سے انکار وہی کرتے ہیں جو بدکار ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 99
  • پارہ 1
  • صفحہ 15

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. أَنزَلْنَآنازل کیں ہم نےanzalnā
  3. إِلَيْكَطرف آپ کےilayka
  4. ءَايَـٰتٍۭآیاتāyātin
  5. بَيِّنَـٰتٍۢ ۖروشنbayyinātin
  6. وَمَااورنہیںwamā
  7. يَكْفُرُکفر کرتےyakfuru
  8. بِهَآساتھ ان کےbihā
  9. إِلَّامگرillā
  10. ٱلْفَـٰسِقُونَوہ جو فاسق ہیںl-fāsiqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں