تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اعرض و تکذیب سے جو گناہوں کا بوجھ قیامت کے دن ان پر لادا جائے گا ، کبھی ہلکا نہ ہو گا۔ ہمیشہ اس کے نیچے دبے رہیں گے پھر اس کا اٹھانا کوئی ہنسی کھیل نہیں جب اٹھائیں گے تو پتہ چلے کا کہ کیسے برے اور سخت بوجھ کے نیچے دبائے گئے ہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں