محشر میں مجرمین کی حالت
یعنی محشر میں لائے جانے کے وقت اندھے ہوں گے ۔ یا شاید یوں ہی آنکھیں نیلی ہوں بد نمائی کے واسطے بہرحال اگر پہلے معنی لئے جائیں تو یہ ایک خاص وقت کا ذکر ہے۔ پھر آنکھیں کھول دی جائیں گی تاکہ دوزخ وغیرہ کو دیکھ سکیں وَ رَاَ الۡمُجۡرِمُوۡنَ النَّارَ الآیۃ (الکہف۔۵۳) اَسۡمِعۡ بِہِمۡ وَ اَبۡصِرۡ ۙ یَوۡمَ یَاۡتُوۡنَنَا (مریم۔۳۸)