حشر میں اندھا اٹھایا جائے گا
یعنی اسی طرح ہر ایک مجرم کو اس کے مناسب حال سزا دی جائے گی۔
اس لئے بڑی حماقت ہو گی کہ یہاں کی تکلیف سےگھبرائیں اور وہاں کے عذاب سے بچنے کی فکر نہ کریں۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "یعنی یہ عذاب اندھا ہونے کا حشر میں ہے اور دوزخ میں اور زیادہ۔"