تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اسی طرح ہر ایک مجرم کو اس کے مناسب حال سزا دی جائے گی۔ اس لئے بڑی حماقت ہو گی کہ یہاں کی تکلیف سےگھبرائیں اور وہاں کے عذاب سے بچنے کی فکر نہ کریں۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "یعنی یہ عذاب اندھا ہونے کا حشر میں ہے اور دوزخ میں اور زیادہ۔"
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں