مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 22

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واضمم يدك الى جناحك تخرج بيضاء من غير سوء اية اخرى

اور اپنا ہاتھ اپنی بغل سے لگالو وہ کسی عیب (وبیماری) کے بغیر سفید (چمکتا دمکتا) نکلے گا۔ (یہ) دوسری نشانی (ہے)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 22
  • پارہ 16
  • صفحہ 313

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱضْمُمْاور ملالوwa-uḍ'mum
  2. يَدَكَاپنے ہاتھ کوyadaka
  3. إِلَىٰطرفilā
  4. جَنَاحِكَاپنے پہلو کے ساتھ۔ اپنے بازو کے ساتھjanāḥika
  5. تَخْرُجْنکلے گاtakhruj
  6. بَيْضَآءَسفید۔ روشنbayḍāa
  7. مِنْسےmin
  8. غَيْرِبغیرghayri
  9. سُوٓءٍکسی تکلیف کےsūin
  10. ءَايَةًنشانیāyatan
  11. أُخْرَىٰایک دوسریukh'rā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں