تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جو باتیں تمہارے اور اس کے درمیان ہوں گی یا جو معاملات پیش آئیں گے وہ سب میں سنتا ہوں اور دیکھتا ہوں میں کسی وقت تم سےجدا نہیں ، میری حمایت و نصرت تمہارے ساتھ ہے۔ گھبرانے اور فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں