حضرت موسٰی علیہ السلام کا اندیشہ
یعنی ڈر کو دل سے نکال دو۔ اس قسم کے وسوسے مت لاؤ ، اللہ تعالیٰ حق کو غالب اور سر بلند رکھنے والا ہے۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی ڈر کو دل سے نکال دو۔ اس قسم کے وسوسے مت لاؤ ، اللہ تعالیٰ حق کو غالب اور سر بلند رکھنے والا ہے۔