مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 75

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومن ياته مؤمنا قد عمل الصالحات فاولئك لهم الدرجات العلى

اور جو اس کے روبرو ایماندار ہو کر آئے گا اور عمل بھی نیک کئے ہوں گے تو ایسے لوگوں کے لئے اونچے اونچے درجے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 75
  • پارہ 16
  • صفحہ 316

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَناور جوwaman
  2. يَأْتِهِۦآئے گا اس کے پاسyatihi
  3. مُؤْمِنًۭامومن ہو کر۔ ایمان لا کرmu'minan
  4. قَدْتحقیقqad
  5. عَمِلَاس نے عمل کیےʿamila
  6. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥāti
  7. فَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگfa-ulāika
  8. لَهُمُان کے لیے ہیںlahumu
  9. ٱلدَّرَجَـٰتُدرجاتl-darajātu
  10. ٱلْعُلَىٰبلندl-ʿulā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں