مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 76

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

جنات عدن تجري من تحتها الانهار خالدين فيها وذلك جزاء من تزكى

(یعنی) ہمیشہ رہنے کے باغ جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ اور یہ اس شخص کا بدلہ ہے جو پاک ہوا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 76
  • پارہ 16
  • صفحہ 316

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. جَنَّـٰتُباغاتjannātu
  2. عَدْنٍۢہمیشہ کےʿadnin
  3. تَجْرِىبہتی ہیںtajrī
  4. مِنسےmin
  5. تَحْتِهَاان کے نیچےtaḥtihā
  6. ٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāru
  7. خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīna
  8. فِيهَا ۚاس میںfīhā
  9. وَذَٰلِكَاور یہwadhālika
  10. جَزَآءُہے بدلہjazāu
  11. مَنجس نےman
  12. تَزَكَّىٰپاکیزگی اختیار کیtazakkā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں