مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ آیت 76 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

جَنَّـٰتُ عَدْنٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَـٰرُ خَـٰلِدِينَ فِيهَا ۚ وَذَٰلِكَ جَزَآءُ مَن تَزَكَّىٰ ﴿٧٦﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

مومنین کے انعامات

مجرمین کے بالمقابل یہ مطیعین کا انجام بیان فرما دیا۔

یعنی پاک ہوا گندے خیالات ، فاسد عقائد ، رذیل اخلاق ، اور برے اعمال سے۔