مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 92

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال يا هارون ما منعك اذ رايتهم ضلوا

(پھر موسیٰ نے ہارون سے) کہا کہ ہارون جب تم نے ان کو دیکھا تھا کہ گمراہ ہو رہے ہیں تو تم کو کس چیز نے روکا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 92
  • پارہ 16
  • صفحہ 318

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَکہاqāla
  2. يَـٰهَـٰرُونُاے ہارونyāhārūnu
  3. مَاکس چیز نےmā
  4. مَنَعَكَروکا تجھ کوmanaʿaka
  5. إِذْجبidh
  6. رَأَيْتَهُمْتم نے دیکھا تھا ان کوra-aytahum
  7. ضَلُّوٓا۟کہ وہ بھٹک گئے ہیںḍallū

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں