مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 112

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال رب احكم بالحق وربنا الرحمن المستعان على ما تصفون

پیغمبر نے کہا کہ اے میرے پروردگار حق کے ساتھ فیصلہ کردے۔ اور ہمارا پروردگار بڑا مہربان ہے اسی سے ان باتوں میں جو تم بیان کرتے ہو مدد مانگی جاتی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 112
  • پارہ 17
  • صفحہ 331

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جیسے ہر معاملہ کا فیصلہ انصاف کے ساتھ کرنا آپ کی شان ہے ، اسی کے موافق میرے اور میری قوم کے درمیان جلدی فیصلہ فرما دیجئے۔ یعنی اسی سے ہم فیصلہ چاہتے ہیں اور کافروں کی خرافات کے مقابلہ میں اسی سے مدد مانگتے ہیں۔ اسی طرح کی دعا انبیاء علیہم السلام کیا کرتے تھے ۔ رَبَّنَا افۡتَحۡ بَیۡنَنَا وَ بَیۡنَ قَوۡمِنَا بِالۡحَقِّ وَ اَنۡتَ خَیۡرُ الۡفٰتِحِیۡنَ (اعراف۔۸۹) کیونکہ اپنی حقانیت و صداقت اور حق تعالیٰ کے عدل و…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَـٰلَکہاqāla
  2. رَبِّاے میرے ربrabbi
  3. ٱحْكُمفیصلہ کردےuḥ'kum
  4. بِٱلْحَقِّ ۗحق کے ساتھbil-ḥaqi
  5. وَرَبُّنَااور ہمارا ربwarabbunā
  6. ٱلرَّحْمَـٰنُتو رحمن ہے۔ نہایت مہربان ہےl-raḥmānu
  7. ٱلْمُسْتَعَانُجس سے مدد طلب کی جاتی ہےl-mus'taʿānu
  8. عَلَىٰاس پرʿalā
  9. مَاجوmā
  10. تَصِفُونَتم بیان کرتے ہوtaṣifūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں