مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 1

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الناس اتقوا ربكم ان زلزلة الساعة شيء عظيم

لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو۔ کہ قیامت کا زلزلہ ایک حادثہٴ عظیم ہوگا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 1
  • پارہ 17
  • صفحہ 332

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  2. ٱلنَّاسُلوگوl-nāsu
  3. ٱتَّقُوا۟ڈروittaqū
  4. رَبَّكُمْ ۚاپنے رب سےrabbakum
  5. إِنَّبیشکinna
  6. زَلْزَلَةَزلزلہzalzalata
  7. ٱلسَّاعَةِقیامت کاl-sāʿati
  8. شَىْءٌچیز ہےshayon
  9. عَظِيمٌۭبہت بڑیʿaẓīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں