مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 17

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لو اردنا ان نتخذ لهوا لاتخذناه من لدنا ان كنا فاعلين

اگر ہم چاہتے کہ کھیل (کی چیزیں یعنی زن وفرزند) بنائیں تو اگر ہم کو کرنا ہوتا تو ہم اپنے پاس سے بنالیتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 17
  • پارہ 17
  • صفحہ 323

لفظ بہ لفظ

  1. لَوْاگرlaw
  2. أَرَدْنَآہم چاہتےaradnā
  3. أَنکہan
  4. نَّتَّخِذَہم بنا لیتےnattakhidha
  5. لَهْوًۭاتماشا۔ کھیلlahwan
  6. لَّٱتَّخَذْنَـٰهُالبتہ بنا لیتے ہم اس کوla-ittakhadhnāhu
  7. مِنسےmin
  8. لَّدُنَّآاپنے پاس ہیladunnā
  9. إِناگرin
  10. كُنَّاہوتے ہمkunnā
  11. فَـٰعِلِينَکرنے والےfāʿilīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں