مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 19

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وله من في السماوات والارض ومن عنده لا يستكبرون عن عبادته ولا يستحسرون

اور جو لوگ آسمانوں میں اور جو زمین میں ہیں سب اسی کے (مملوک اور اُسی کا مال) ہیں۔ اور جو (فرشتے) اُس کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے نہ کنیاتے ہیں اور نہ اکتاتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 19
  • پارہ 17
  • صفحہ 323

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَهُۥاور اسی کے لیے ہےwalahu
  2. مَنجوman
  3. فِىمیں ہےfī
  4. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwāti
  5. وَٱلْأَرْضِ ۚاور زمین میں ہےwal-arḍi
  6. وَمَنْاور جوwaman
  7. عِندَهُۥاس کے پاس ہےʿindahu
  8. لَانہیںlā
  9. يَسْتَكْبِرُونَتکبر کرتےyastakbirūna
  10. عَنْسےʿan
  11. عِبَادَتِهِۦاس کی عبادتʿibādatihi
  12. وَلَااور نہwalā
  13. يَسْتَحْسِرُونَوہ اکتاتے ہیں۔ تھکتے ہیںyastaḥsirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں