مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 3

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لاهية قلوبهم واسروا النجوى الذين ظلموا هل هذا الا بشر مثلكم افتاتون السحر وانتم تبصرون

ان کے دل غفلت میں پڑے ہوئے ہیں اور ظالم لوگ (آپس میں) چپکے چپکے باتیں کرتے ہیں کہ یہ (شخص کچھ بھی) نہیں مگر تمہارے جیسا آدمی ہے۔ تو تم آنکھوں دیکھتے جادو (کی لپیٹ) میں کیوں آتے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 3
  • پارہ 17
  • صفحہ 322

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی قرآن کی بڑی بیش قیمت نصیحتوں کو محض ایک کھیل تماشہ کی حیثیت سے سنتے ہیں جن میں اگر اخلاص کےساتھ غور کرتے تو سب دین و دنیا درست ہو جاتی۔ لیکن جب ہی ادھر سےغافل ہیں اور کھیل تماشہ میں پڑےہیں تو غور کرنے کی نوبت کہاں سے آئے۔ جب نصیحت سنتے سنتے تنگ آ گئے تو چند بے انصافوں نے خفیہ میٹنگ کر کے قرآن اور پیغمبر کے متعلق کہنا شروع کیا کہ یہ پیغمبر تو ہمارے جیسے ایک آدمی ہیں ، نہ فرشتہ ہیں ، نہ ہم سے زیادہ کوئی ظاہری…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَاهِيَةًۭغافل ہیںlāhiyatan
  2. قُلُوبُهُمْ ۗدل ان کےqulūbuhum
  3. وَأَسَرُّوا۟اور انہوں نے چھپائیwa-asarrū
  4. ٱلنَّجْوَىسرگوشیl-najwā
  5. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  6. ظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamū
  7. هَلْنہیںhal
  8. هَـٰذَآیہhādhā
  9. إِلَّامگرillā
  10. بَشَرٌۭایک انسان ہےbasharun
  11. مِّثْلُكُمْ ۖتمہاری طرح کاmith'lukum
  12. أَفَتَأْتُونَکیا بھلا تم آتے ہوafatatūna
  13. ٱلسِّحْرَجادو کوl-siḥ'ra
  14. وَأَنتُمْاور تمwa-antum
  15. تُبْصِرُونَتم دیکھتے ہوtub'ṣirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں