مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 2

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ما ياتيهم من ذكر من ربهم محدث الا استمعوه وهم يلعبون

ان کے پاس کوئی نئی نصیحت ان کے پروردگار کی طرف سے نہیں آتی مگر وہ اسے کھیلتے ہوئے سنتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 2
  • پارہ 17
  • صفحہ 322

لفظ بہ لفظ

  1. مَانہیںmā
  2. يَأْتِيهِمآتا ان کے پاسyatīhim
  3. مِّنکوئیmin
  4. ذِكْرٍۢذکر۔ نصیحتdhik'rin
  5. مِّنطرف سےmin
  6. رَّبِّهِمان کے رب کیrabbihim
  7. مُّحْدَثٍنیا۔ نئیmuḥ'dathin
  8. إِلَّامگرillā
  9. ٱسْتَمَعُوهُوہ سنتے ہیں اس کوis'tamaʿūhu
  10. وَهُمْاور وہwahum
  11. يَلْعَبُونَکھیل رہے ہوتے ہیںyalʿabūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں