آسمان کی تخلیق
یعنی نہ گرے نہ ٹوٹے پھوٹے نہ بدلی جائے ، اور شیاطین کے استراق سمع سے بھی محفوظ ہے اور چھت اس لئے کہا کہ دیکھنے میں چھت کی طرح معلوم ہوتی ہے۔
کہ کیسی مضبوط و محکم اور وسیع و بلند چھت اتنی مدت سے بدون ستون اور کھمبے کے کھڑی ہے ، ذرا سا رنگ و روغن اور پلاسٹر بھی نہیں جھڑتا ۔