مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 62

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا اانت فعلت هذا بالهتنا يا ابراهيم

(جب ابراہیم آئے تو) بت پرستوں نے کہا کہ ابراہیم بھلا یہ کام ہمارے معبودوں کے ساتھ تم نے کیا ہے؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 62
  • پارہ 17
  • صفحہ 327

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālū
  2. ءَأَنتَکیا تم نےa-anta
  3. فَعَلْتَتم نے کیا تھاfaʿalta
  4. هَـٰذَایہ کامhādhā
  5. بِـَٔالِهَتِنَاہمارے الہوں کے ساتھbiālihatinā
  6. يَـٰٓإِبْرَٰهِيمُاے ابراہیمyāib'rāhīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں