حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا
یعنی اولاد دے جو میرے بعد قوم کی خدمت کر سکے اور میری تعلیم کو پھیلائےجیسا کہ سورہ "مریم" کے فوائد میں لکھا جا چکا ہے۔
وارث طلب کر رہے تھے یَّرِثُنِیۡ وَ یَرِثُ مِنۡ اٰلِ یَعۡقُوۡبَ (مریم۔۶) اسی کے مناسب نام سے اللہ کو یاد کیا۔