تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اولاد دے جو میرے بعد قوم کی خدمت کر سکے اور میری تعلیم کو پھیلائےجیسا کہ سورہ "مریم" کے فوائد میں لکھا جا چکا ہے۔ وارث طلب کر رہے تھے یَّرِثُنِیۡ وَ یَرِثُ مِنۡ اٰلِ یَعۡقُوۡبَ (مریم۔۶) اسی کے مناسب نام سے اللہ کو یاد کیا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں