مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج آیت 10 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

ذَٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ يَدَاكَ وَأَنَّ ٱللَّهَ لَيْسَ بِظَلَّـٰمٍ لِّلْعَبِيدِ ﴿١٠﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

دنیا کی رسوائی اور آخرت کا عذاب

یعنی جب سزا دیں گے تو کہا جائے گا کہ خدا کی طرف سےکسی پر ظلم و زیادتی نہیں تیرے ہاتھوں کی کرتوت ہے۔ جس کا مزہ آ ج چکھ رہا ہے۔