مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ذلك بما قدمت يداك وان الله ليس بظلام للعبيد

(اے سرکش) یہ اس (کفر) کی سزا ہے جو تیرے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے اور خدا اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 10
  • پارہ 17
  • صفحہ 333

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. ذَٰلِكَیہdhālika
  2. بِمَابوجہ اس کےbimā
  3. قَدَّمَتْجو آگے بھیجاqaddamat
  4. يَدَاكَتیرے دونوں ہاتھوں نےyadāka
  5. وَأَنَّاور بیشکwa-anna
  6. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  7. لَيْسَنہیں ہےlaysa
  8. بِظَلَّـٰمٍۢظلم کرنے والاbiẓallāmin
  9. لِّلْعَبِيدِبندوں کے لیےlil'ʿabīdi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں