مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 42

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان يكذبوك فقد كذبت قبلهم قوم نوح وعاد وثمود

اور اگر یہ لوگ تم کو جھٹلاتے ہیں ان سے پہلے نوح کی قوم اور عاد وثمود بھی (اپنے پیغمبروں کو) جھٹلا چکے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 42
  • پارہ 17
  • صفحہ 337

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور اگر وہwa-in
  2. يُكَذِّبُوكَجھٹلائیں آپ کو۔ جھٹلاتے ہیں آپ کوyukadhibūka
  3. فَقَدْتو تحقیقfaqad
  4. كَذَّبَتْجھٹلایاkadhabat
  5. قَبْلَهُمْان سے پہلےqablahum
  6. قَوْمُقومqawmu
  7. نُوحٍۢنوح نےnūḥin
  8. وَعَادٌۭاور عاد نےwaʿādun
  9. وَثَمُودُاور ثمود نےwathamūdu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں