سورہ حج، آیت 6
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ذلك بان الله هو الحق وانه يحيي الموتى وانه على كل شيء قدير
ان قدرتوں سے ظاہر ہے کہ خدا ہی (قادر مطلق ہے جو) برحق ہے اور یہ کہ وہ مردوں کو زندہ کردیتا ہے۔ اور یہ کہ وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 78 میں سے آیت 6
- پارہ 17
- صفحہ 333
لفظ بہ لفظ
- ذَٰلِكَیہdhālika
- بِأَنَّبوجہ اس کے کہ بیشکbi-anna
- ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
- هُوَوہیhuwa
- ٱلْحَقُّحق ہےl-ḥaqu
- وَأَنَّهُۥاور بیشک وہwa-annahu
- يُحْىِزندہ کرے گاyuḥ'yī
- ٱلْمَوْتَىٰمردوں کوl-mawtā
- وَأَنَّهُۥاور بیشک وہwa-annahu
- عَلَىٰپرʿalā
- كُلِّہرkulli
- شَىْءٍۢچیزshayin
- قَدِيرٌۭقدرت رکھنے والا ہےqadīrun
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي