مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 70

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الم تعلم ان الله يعلم ما في السماء والارض ان ذلك في كتاب ان ذلك على الله يسير

کیا تم نہیں جانتے کہ جو کچھ آسمان اور زمین میں ہے خدا اس کو جانتا ہے۔ یہ (سب کچھ) کتاب میں (لکھا ہوا) ہے۔ بےشک یہ سب خدا کو آسان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 70
  • پارہ 17
  • صفحہ 340

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کچھ ان کے اعمال پر منحصر نہیں ، اللہ تعالیٰ کا علم تو زمین و آسمان کی تمام چیزوں کو محیط ہے اور بعض مصالح اور حکمتوں کی بنا پر اسی علم کے موافق تمام واقعات "لوح محفوظ" میں اور بنی آدم کے تمام اعمال ان کے اعمال ناموں میں لکھ بھی دئے گئے ہیں اسی کےموافق قیامت کے دن فیصلہ ہو گا۔ اور اتنی بیشمار چیزوں کا ٹھیک ٹھیک جاننا اور لکھ دینا اور اسی کے مطابق ہر ایک کا فیصلہ کرنا ، ان میں سے کوئی بات اللہ کے ہاں مشکل نہیں۔…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَلَمْکیا تم نےalam
  2. تَعْلَمْجانا نہیںtaʿlam
  3. أَنَّبیشکanna
  4. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  5. يَعْلَمُوہ جانتا ہےyaʿlamu
  6. مَاجوmā
  7. فِىمیں ہےfī
  8. ٱلسَّمَآءِآسمانl-samāi
  9. وَٱلْأَرْضِ ۗو زمینwal-arḍi
  10. إِنَّبیشکinna
  11. ذَٰلِكَیہdhālika
  12. فِىمیں ہےfī
  13. كِتَـٰبٍ ۚایک کتابkitābin
  14. إِنَّبیشکinna
  15. ذَٰلِكَیہdhālika
  16. عَلَىپرʿalā
  17. ٱللَّهِاللہl-lahi
  18. يَسِيرٌۭآسان ہےyasīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں