مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 78

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وجاهدوا في الله حق جهاده هو اجتباكم وما جعل عليكم في الدين من حرج ملة ابيكم ابراهيم هو سماكم المسلمين من قبل وفي هذا ليكون الرسول شهيدا عليكم وتكونوا شهداء على الناس فاقيموا الصلاة واتوا الزكاة واعتصموا بالله هو مولاكم فنعم المولى ونعم النصير

اور خدا (کی راہ) میں جہاد کرو جیسا جہاد کرنے کا حق ہے۔ اس نے تم کو برگزیدہ کیا ہے اور تم پر دین کی (کسی بات) میں تنگی نہیں کی۔ (اور تمہارے لئے) تمہارے باپ ابراہیم کا دین (پسند کیا) اُسی نے پہلے (یعنی پہلی کتابوں میں) تمہارا نام مسلمان رکھا تھا اور اس کتاب میں بھی (وہی نام رکھا ہے تو جہاد کرو) تاکہ پیغمبر تمہارے بارے میں شاہد ہوں۔ اور تم لوگوں کے مقابلے میں شاہد اور نماز پڑھو اور زکوٰة دو اور خدا کے دین کی (رسی کو) پکڑے رہو۔ وہی تمہارا دوست ہے۔ اور خوب دوست اور خوب مددگار ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 78
  • پارہ 17
  • صفحہ 341

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اپنے نفس کو درست رکھنے اور دنیا کو درستی پر لانے کے لئے پوری محنت کرو جو اتنے بڑے اہم مقصد کے شایان شان ہو۔ آخر دنیوی مقاصد میں کامیابی کے لئے کتنی محنتیں اٹھاتے ہو۔ یہ تو دین کا اور آخرت کی دائمی کامیابی کا راستہ ہے جس میں جس قدر محنت برداشت کی جائے انصافًا تھوڑی ہے (تنبیہ) لفظ "مجاہدہ" میں ہر قسم کی زبانی، قلمی، مالی، بدنی کوشش شامل ہے اور "جہاد" کی تمام قسمیں (جہاد مع النفس، جہاد مع الشیطان، جہاد مع الکفار، جہاد…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَجَـٰهِدُوا۟اور جہاد کرو۔ محنت کروwajāhidū
  2. فِىمیںfī
  3. ٱللَّهِاللہ (کے راستے)l-lahi
  4. حَقَّجیسا کہ حق ہےḥaqqa
  5. جِهَادِهِۦ ۚاس کے جہاد کاjihādihi
  6. هُوَاس نےhuwa
  7. ٱجْتَبَىٰكُمْچن لیا ہے تم کوij'tabākum
  8. وَمَااور نہیںwamā
  9. جَعَلَبنائیjaʿala
  10. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  11. فِىمیںfī
  12. ٱلدِّينِدین کے معاملےl-dīni
  13. مِنْکوئیmin
  14. حَرَجٍۢ ۚتنگیḥarajin
  15. مِّلَّةَطریقہ ہےmillata
  16. أَبِيكُمْتمہارے باپ کاabīkum
  17. إِبْرَٰهِيمَ ۚابراہیم کاib'rāhīma
  18. هُوَاس سےhuwa
  19. سَمَّىٰكُمُنام رکھا ہے تمہاراsammākumu
  20. ٱلْمُسْلِمِينَمسلمانl-mus'limīna
  21. مِناس سےmin
  22. قَبْلُپہلے بھیqablu
  23. وَفِىاورwafī
  24. هَـٰذَااس میں بھیhādhā
  25. لِيَكُونَتاکہ ہوںliyakūna
  26. ٱلرَّسُولُرسولl-rasūlu
  27. شَهِيدًاگواہshahīdan
  28. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  29. وَتَكُونُوا۟اور تم سب ہوجاؤwatakūnū
  30. شُهَدَآءَگواہshuhadāa
  31. عَلَىپرʿalā
  32. ٱلنَّاسِ ۚلوگوںl-nāsi
  33. فَأَقِيمُوا۟پس قائم کروfa-aqīmū
  34. ٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalata
  35. وَءَاتُوا۟اور دوwaātū
  36. ٱلزَّكَوٰةَزکوۃl-zakata
  37. وَٱعْتَصِمُوا۟اور مضبوط تھام لوwa-iʿ'taṣimū
  38. بِٱللَّهِاللہ کوbil-lahi
  39. هُوَوہیhuwa
  40. مَوْلَىٰكُمْ ۖتمہارا مولی ہےmawlākum
  41. فَنِعْمَپس کتنا اچھاfaniʿ'ma
  42. ٱلْمَوْلَىٰدوستl-mawlā
  43. وَنِعْمَاور کتنا اچھاwaniʿ'ma
  44. ٱلنَّصِيرُمددگارl-naṣīru

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں