مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 104

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

تلفح وجوههم النار وهم فيها كالحون

آگ ان کے مونہوں کو جھلس دے گی اور وہ اس میں تیوری چڑھائے ہوں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 104
  • پارہ 18
  • صفحہ 348

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

جلتے جلتے بدن سوج جائے گا، نیچے کا ہونٹ لٹک کر ناف تک اور اوپر کا پھول کر کھوپڑی تک پہنچ جائے گا اور زبان باہر نکل کر زمین میں لٹکتی ہو گی جسے دوزخی پاؤں سے روندیں گے۔ (اللّٰھم احفظنا منہ ومن سائرانواع العذاب)

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. تَلْفَحُجھلسا دے گیtalfaḥu
  2. وُجُوهَهُمُان کے چہروں کوwujūhahumu
  3. ٱلنَّارُآگl-nāru
  4. وَهُمْاور وہwahum
  5. فِيهَااس میںfīhā
  6. كَـٰلِحُونَتیوری چڑھانے والے ہیںkāliḥūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں