مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 103

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومن خفت موازينه فاولئك الذين خسروا انفسهم في جهنم خالدون

اور جن کے بوجھ ہلکے ہوں گے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا، ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 103
  • پارہ 18
  • صفحہ 348

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَنْاور جو کوئیwaman
  2. خَفَّتْہلکے ہوئےkhaffat
  3. مَوَٰزِينُهُۥاس کے پلڑے۔ اس کے اوزانmawāzīnuhu
  4. فَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگfa-ulāika
  5. ٱلَّذِينَوہ لوگ ہیںalladhīna
  6. خَسِرُوٓا۟جنہوں نے خسارہ میں ڈالاkhasirū
  7. أَنفُسَهُمْاپنے نفسوں کوanfusahum
  8. فِىمیںfī
  9. جَهَنَّمَجہنم (میں)jahannama
  10. خَـٰلِدُونَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں