مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 38

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان هو الا رجل افترى على الله كذبا وما نحن له بمؤمنين

یہ تو ایک ایسا آدمی ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا ہے اور ہم اس کو ماننے والے نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 38
  • پارہ 18
  • صفحہ 344

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

کہ میں اس کا پیغمبر ہوں اور وہ مردوں کو دوبارہ زندہ کر کے عذاب و ثواب دے گا۔ یہ دونوں دعوے ایسے ہیں جن کو ہم کبھی تسلیم نہیں کر سکتے۔ خوامخواہ جھگڑنے اور دردسری کرنے سے کیا فائدہ۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنْنہیں ہےin
  2. هُوَوہhuwa
  3. إِلَّامگرillā
  4. رَجُلٌایک انسانrajulun
  5. ٱفْتَرَىٰاس نے گھڑ لیاif'tarā
  6. عَلَىپرʿalā
  7. ٱللَّهِاللہ (پر)l-lahi
  8. كَذِبًۭاجھوٹkadhiban
  9. وَمَااور نہیںwamā
  10. نَحْنُہمnaḥnu
  11. لَهُۥاس کے لیےlahu
  12. بِمُؤْمِنِينَایمان لانے والےbimu'minīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں