مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 37

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان هي الا حياتنا الدنيا نموت ونحيا وما نحن بمبعوثين

زندگی تو یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے کہ (اسی میں) ہم مرتے اور جیتے ہیں، اور ہم پھر نہیں اُٹھائے جائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 37
  • پارہ 18
  • صفحہ 344

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کہاں کی آخرت اور کہاں کا حساب کتاب۔ ہم تو جانیں یہ ہی ایک دنیا کا سلسلہ اور یہ ہی ایک مرنا اور جینا ہے جو سب کی آنکھوں کے سامنے ہوتا رہتا ہے۔کوئی پیدا ہوا کوئی فنا ہو گیا۔ آگے کچھ نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنْنہیںin
  2. هِىَیہhiya
  3. إِلَّامگرillā
  4. حَيَاتُنَاہماری زندگیḥayātunā
  5. ٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yā
  6. نَمُوتُہم مرتے ہیںnamūtu
  7. وَنَحْيَااور ہم زندہ ہوتے ہیںwanaḥyā
  8. وَمَااور نہیں ہیںwamā
  9. نَحْنُہمnaḥnu
  10. بِمَبْعُوثِينَاٹھائے جانے والےbimabʿūthīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں