تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اس سے بظاہر مترشح ہوتا ہے کہ یہ قصہ "ثمود" کا ہے کہ وہ چنگھاڑ سے مرے ہیں۔ واللہ اعلم۔ جیسے سیلاب خس و خاشاک کو بہا لے جاتا ہے، اس طرح عذاب الہٰی کے سیل میں بہے چلے گئے۔ یعنی خدا کی رحمت سے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں