مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 55

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ايحسبون انما نمدهم به من مال وبنين

کیا یہ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ہم جو دنیا میں ان کو مال اور بیٹوں سے مدد دیتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 55
  • پارہ 18
  • صفحہ 345

لفظ بہ لفظ

  1. أَيَحْسَبُونَکیا وہ سمجھتے ہیںayaḥsabūna
  2. أَنَّمَابیشک وہannamā
  3. نُمِدُّهُمہم مدد دیتے ہیں ان کوnumidduhum
  4. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  5. مِنسےmin
  6. مَّالٍۢمالmālin
  7. وَبَنِينَاور بیٹوں میں سےwabanīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں