مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الا على ازواجهم او ما ملكت ايمانهم فانهم غير ملومين

مگر اپنی بیویوں سے یا (کنیزوں سے) جو ان کی مِلک ہوتی ہیں کہ (ان سے) مباشرت کرنے سے انہیں ملامت نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 6
  • پارہ 18
  • صفحہ 342

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّامگرillā
  2. عَلَىٰٓاوپرʿalā
  3. أَزْوَٰجِهِمْاپنی بیویوں کےazwājihim
  4. أَوْیاaw
  5. مَاجن کےmā
  6. مَلَكَتْمالک ہوئےmalakat
  7. أَيْمَـٰنُهُمْان کے دائیں ہاتھaymānuhum
  8. فَإِنَّهُمْتو بیشک وہfa-innahum
  9. غَيْرُنہیں ہیںghayru
  10. مَلُومِينَلائق ملامت۔ نہ ملامت کیے جانے والے ہیںmalūmīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں