مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مَلُوم

قرآن میں ملوم

معنی: ملامت زدہ

ملوم قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
4
مادّہ
ل و م

مَلُوم

اسم · 5 بار

معنی: ملامت زدہ · دوسرے تراجم: ملامت کیا ہوا, لائق ملامت۔ نہ ملامت کیے جانے والے ہیں, جن پر ملامت کی جائے, ملامت کیے گئے

قرآن میں صورتیں

  • مَلُومًا ×2
  • مَلُومِينَ ×2
  • بِمَلُومٍ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

اللوم: عذل الإنسان بنسبته إلى ما فيه لوم.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

اللام والواو والميم كلمتان تدل إحداهما على العتب والعذل، والأخرى على الإبطاء.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ل و م پر مکمل اندراجات

ملوم والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اپنے ہاتھ کو نہ تو گردن سے بندھا ہوا (یعنی بہت تنگ) کرلو (کہ کسی کچھ دو ہی نہیں) اور نہ بالکل کھول ہی دو (کہ سبھی دے ڈالو اور انجام یہ ہو) کہ ملامت زدہ اور درماندہ ہو کر بیٹھ جاؤ

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:29
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے پیغمبر یہ ان (ہدایتوں) میں سے ہیں جو خدا نے دانائی کی باتیں تمہاری طرف وحی کی ہیں۔ اور خدا کے ساتھ کوئی معبود نہ بنانا کہ (ایسا کرنے سے) ملامت زدہ اور (درگاہ خدا سے) راندہ بنا کر جہنم میں ڈال دیئے جاؤ گے

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:39
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مگر اپنی بیویوں سے یا (کنیزوں سے) جو ان کی مِلک ہوتی ہیں کہ (ان سے) مباشرت کرنے سے انہیں ملامت نہیں

    سورہ مومنون، آیت 23:6
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو ان سے اعراض کرو۔ تم کو (ہماری) طرف سے ملامت نہ ہوگی

    سورہ ذاریات، آیت 51:54
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مگر اپنی بیویوں یا لونڈیوں سے کہ (ان کے پاس جانے پر) انہیں کچھ ملامت نہیں

    سورہ معارج، آیت 70:30