مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 66

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قد كانت اياتي تتلى عليكم فكنتم على اعقابكم تنكصون

میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی تھیں اور تم الٹے پاؤں پھر پھر جاتے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 66
  • پارہ 18
  • صفحہ 346

لفظ بہ لفظ

  1. قَدْتحقیقqad
  2. كَانَتْتھیںkānat
  3. ءَايَـٰتِىمیری آیاتāyātī
  4. تُتْلَىٰپڑھی جاتیںtut'lā
  5. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  6. فَكُنتُمْتو تھے تمfakuntum
  7. عَلَىٰٓپرʿalā
  8. أَعْقَـٰبِكُمْاپنی ایڑیوں پرaʿqābikum
  9. تَنكِصُونَتم پھرجاتےtankiṣūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں