مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 73

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وانك لتدعوهم الى صراط مستقيم

اور تم تو ان کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 73
  • پارہ 18
  • صفحہ 346

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنَّكَاور بیشک توwa-innaka
  2. لَتَدْعُوهُمْالبتہ تو بلا رہا ہے ان کوlatadʿūhum
  3. إِلَىٰطرفilā
  4. صِرَٰطٍۢراستےṣirāṭin
  5. مُّسْتَقِيمٍۢسیدھے کی طرفmus'taqīmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں