مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 88

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل من بيده ملكوت كل شيء وهو يجير ولا يجار عليه ان كنتم تعلمون

کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ وہ کون ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی ہے اور وہ پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابل کوئی کسی کو پناہ نہیں دے سکتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 88
  • پارہ 18
  • صفحہ 347

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجیےqul
  2. مَنۢکون ہےman
  3. بِيَدِهِۦجس کے ہاتھ میں ہےbiyadihi
  4. مَلَكُوتُبادشاہتmalakūtu
  5. كُلِّہرkulli
  6. شَىْءٍۢچیز کیshayin
  7. وَهُوَاور وہwahuwa
  8. يُجِيرُپناہ دیتا ہےyujīru
  9. وَلَااور نہیںwalā
  10. يُجَارُپناہ دی جاتیyujāru
  11. عَلَيْهِاس کے مقابلے میںʿalayhi
  12. إِناگرin
  13. كُنتُمْہو تمkuntum
  14. تَعْلَمُونَتم علم رکھتےtaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں