يُجِيرُ
فعل · 6 بارمعنی: تم پناہ دے دو اس کو · دوسرے تراجم: پناہ دیتا ہے, پناہ دی جاتی, اور پناہ دے گا تم کو۔ بچالے گا تم کو, پناہ دے گا
قرآن میں صورتیں
- يُجِيرُ ×2
- فَأَجِرْهُ ×1
- يُجَارُ ×1
- وَيُجِرْكُم ×1
- يُجِيرَنِى ×1
يُجِيرُ
معنی: تم پناہ دے دو اس کو
يجير قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم پناہ دے دو اس کو · دوسرے تراجم: پناہ دیتا ہے, پناہ دی جاتی, اور پناہ دے گا تم کو۔ بچالے گا تم کو, پناہ دے گا
الجار: من يقرب مسكنه منك، وهو من الأسماء المتضايفة، فإن الجار لا يكون جارا لغيره إلا وذلك الغير جار له، كالأخ والصديق، ولما استعظم حق الجار عقلا وشرعا عبر عن كل من يعظم حقه أو يستعظم حق غيره بالجار، قال تعالى: والجار ذي القربى والجار الجنب [النساء/ 36] ، ويقال: استجرته فأجارني، وعلى هذا قوله تعالى: وإني جار لكم…
[الجيم والواو والراء] أصل واحد، وهو الميل عن الطريق. يقال جار جورا. ومن الباب طعنه فجوره أي صرعه. ويمكن أن يكون هذا من باب الإبدال، كأن الجيم بدل الكاف. وأما الغيث الجور، وهو الغزير، فشاذ عن الأصل الذي أصلناه. ويمكن أن يكون من باب آخر، وهو من الجيم والهمزة والراء ; فقد ذكر ابن السكيت أنهم يقولون هو جؤر على وزن فعل.…
5 میں سے آیات 1–5
اور اگر کوئی مشرک تم سے پناہ کا خواستگار ہو تو اس کو پناہ دو یہاں تک کہ کلام خدا سننے لگے پھر اس کو امن کی جگہ واپس پہنچادو۔ اس لیے کہ یہ بےخبر لوگ ہیں
سورہ توبہ، آیت 9:6کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ وہ کون ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی ہے اور وہ پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابل کوئی کسی کو پناہ نہیں دے سکتا
سورہ مومنون، آیت 23:88اے قوم! خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول کرو اور اس پر ایمان لاؤ۔ خدا تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں دکھ دینے والے عذاب سے پناہ میں رکھے گا
سورہ احقاف، آیت 46:31کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر خدا مجھ کو اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کردے یا ہم پر مہربانی کرے۔ تو کون ہے کافروں کو دکھ دینے والے عذاب سے پناہ دے؟
سورہ ملک، آیت 67:28(یہ بھی) کہہ دو کہ خدا (کے عذاب) سے مجھے کوئی پناہ نہیں دے سکتا۔ اور میں اس کے سوا کہیں جائے پناہ نہیں دیکھتا
سورہ جن، آیت 72:22