مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نور، آیت 48

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا دعوا الى الله ورسوله ليحكم بينهم اذا فريق منهم معرضون

اور جب ان کو خدا اور اس کے رسول کی طرف بلایا جاتا ہے تاکہ (رسول خدا) ان کا قضیہ چکا دیں تو ان میں سے ایک فرقہ منہ پھیر لیتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 64 میں سے آیت 48
  • پارہ 18
  • صفحہ 356

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَااور جبwa-idhā
  2. دُعُوٓا۟وہ بلائے جاتے ہیںduʿū
  3. إِلَىطرفilā
  4. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  5. وَرَسُولِهِۦاور اس کے رسول کی طرفwarasūlihi
  6. لِيَحْكُمَتاکہ وہ فیصلہ کرےliyaḥkuma
  7. بَيْنَهُمْان کے درمیانbaynahum
  8. إِذَااچانکidhā
  9. فَرِيقٌۭایک گروہfarīqun
  10. مِّنْهُمان میں سےmin'hum
  11. مُّعْرِضُونَاعراض برتنے والے ہیںmuʿ'riḍūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں